بس[2]

( بَس[2] )
{ بَس }
( سنسکرت )

تفصیلات


وَش  بَس

سنسکرت زبان کے اسم 'وش' سے ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٠٣ء کو "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - قابو، اختیار، قبضہ۔
 ہیں جو اے عشق تری پیغمبری کے بندے بس ہو ان کا تو نہ لیں نام بھی ہشیاری کا      ( ١٩٥٠ء، کلیات حسرت موہانی، ٤ )
  • will
  • authority
  • power
  • influence
  • command
  • control
  • grasp
  • master ship
  • supremacy;  advantage
  • opportunity;  help
  • remedy