فنون

( فُنُون )
{ فُنُون }
( عربی )

تفصیلات


فنن  فُنُون

عربی زبان سے مشتق اسم فن کی جمع ہے، اُردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٦ء کو میر حسن کے دیوان میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
واحد   : فَن [فَن]
١ - بہت سے ہُنر، کاریگری، فریب، مکر، حیلہ، دھوکا، علم کی شاخ۔
'وہ عہدِ جدید کے علوم و فنون سے بھی باخبر ہیں۔"      ( ١٩٨٧ء، حصار، ١٢ )
  • sciences
  • arts