خضوع

( خُضُوع )
{ خُضُوع }
( عربی )

تفصیلات


خضع  خُضُوع

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٧٣٢ء کو "کربل کتھا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - گڑ گڑانا، عاجزی، فروتنی (عام طور پر خشوع کے ساتھ مستعمل)۔
 اللہ رے خضوع شہ عرش احتشام وہ شان تھی کہ روح عبادت کرے سلام      ( ١٩٨١ء، شہادت، ١٦٢ )
  • Humbling oneself;  humility
  • lowliness