خرانٹ

( خُرّانْٹ )
{ خُر + رانْٹ (ن غنہ) }
( مقامی )

تفصیلات


مقامی زبان کا لفظ ہے اور اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٢ء کو "خط تقدیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - معمر، عمر رسیدہ، تجربہ کار، آٹھوں گانٹھ کمیت۔
"کبھی وہ پانچ سال کے بچے کی طرح معصوم ہوتی کبھی . خرانٹ بے حس بن جاتی۔"      ( ١٩٨١ء، راجہ گدھ، ٣٧٧ )