بوڑھا

( بُوڑھا )
{ بُو + ڑھا }
( ہندی )

تفصیلات


ہندی زبان میں بطور اسم صفت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت اور گاہے بطور اسم بھی مستعمل ہے ١٧٣٧ء میں "طالب و موہنی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : بُوڑھی [بُو + ڑھی]
واحد غیر ندائی   : بُوڑھے [بُو + ڑھے]
جمع   : بُوڑھے [بُو + ڑھے]
جمع غیر ندائی   : بُوڑھوں [بُو + ڑھوں (واؤ مجہول)]
١ - وہ شخص جس کی جوانی گزر چکی ہو، سن رسیدہ آدمی۔
"یہ جوانی اور مقطع میں یہ بوڑھا مضمون، تمہاری عمر پارسائی کو بہت دن پڑے ہیں۔"      ( ١٩٢٨ء، آخری شمع، ٧٤ )
  • & N- old
  • aged;  old man