فروخت

( فَروخَت )
{ فَرو (و مجول) + خَت }
( فارسی )

تفصیلات


فَروختن  فَروخَت

فارسی زبان میں "فروختن" مصدر سے حاصل مصدر ہے جو اردو میں اپنے اصل مفہوم و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٣ء کو "ایکٹ معاہدہ ہند" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : فَروخَتیں [فَرو (و مجہول) + خَتیں (ی مجہول)]
جمع استثنائی   : فَروخَتیات [فَرو (و مجہول) + خَیتات]
جمع غیر ندائی   : فَروخَتوں [فَرو (و مجہول) + خَتوں (و مجہول)]
١ - بہچنے کا عمل، بیع، بیچنا۔
"تین سو درم اس کے دام کم ہیں کیا تم چار سو درم میں اسے فروخت کروگے۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ٥٠٠ )
  • sale selling