بھوجن

( بھوجَن )
{ بھو (واؤ مجہول) + جَن }
( سنسکرت )

تفصیلات


سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٥٧ء کو "گلشن عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کھانا، پکی ہوئی چیز جو کھائی جائے۔
 اسی وقت چاچی نے بھوجن بنایا سحر ہوتے ہوتے سبھوں کو کھلایا      ( ١٩٠٩ء، مظہر المعرفت، ١٥ )
  • enjoying
  • eating;  food
  • victuals
  • dish of food
  • meal