١ - اُلوّ، ایک پرند جو انسان سے دور ویرانوں میں رہتا ہے، اور منحوس سمجھا جاتا ہے اور جو عموماً دن میں سوتا اور رات میں ہوکتا ہے اور مختلف وحشت ناک بولیاں بولتا ہے۔
شاید وہ عاشقوں کو سمجھتا ہے یوم محض رکھتے ہیں جو وفا کی تمنا جفا کے بعد
( ١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ٨٥ )