١ - اناج (خصوصیت کے ساتھ گیہوں) کا چھلکا، یا اناج کی نالیوں کا چورا، غلے کی بھوسی جو دانہ سے الگ کر کے نکالی جاتی ہے دوسرے کام کے علاوہ بیل گائے بھینس وغیرہ کو کھانے کے لیے دی جاتی ہے، چوکر۔
"خدا نے ان کو کھائی ہوئی بھس کے مانند کر دیا۔"
( ١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ، ٥٢١:٣ )