بہک

( بَہَک )
{ بَہَک (کسرہ ب مجہول) }
( ہندی )

تفصیلات


بَہَکْنا  بَہَک

ہندی زبان سے ماخوذ مصدر 'بہکنا' سے صیغہ فعل امر ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٥ء کو "دودھ کی قیمت" مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - مدہوشی یا نیند وغیرہ کی حالت میں بکنے کی کیفیت۔
"میں بہک میں نہ جانے کیا کیا بکتا رہا۔"      ( ١٩٣٥ء، دودھ کی قیمت، ٣٤ )