بیدار

( بیدار )
{ بے + دار }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے ١٦٦٧ء کو "قدیم اردو" کے حوالے سے میراں یعقوب کے ہاں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - [ استقارۃ ]  جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو۔
 عشق ہی راہ سعی میں خفتہ عشق ہی بزم فکر میں بیدار      ( ١٩٣٣ء، سیف و سُبو، ١٤٩ )
  • ہوشِیار
  • چُوکَنّا
  • جاگْتا
  • awake
  • wakeful
  • sleepless;  watchful
  • vigilant