فلاں

( فُلاں )
{ فُلاں }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے ماخوذ ہے۔ جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٦٧٩ء کو "قصۂ تمیم انصاری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : فُلانی [فُلا + نی]
١ - وہ شخص یا چیز جو دھن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو۔
"وہ باغ سے نکلے اور بستی میں پہنچ گئے اور لوگوں سے پوچھا فلاں باغ کس کا ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، روشنی، ١٥ )
  • asuch a one or thing