سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
یتیم
(
یَتِیم
)
{ یَتِیم }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع استثنائی : یُتَماء [یُتَماء]
جمع غیر ندائی : یَتیِموں [یَتی + موں (و مجہول)]
١ - بے پدر، اناتھ، پدر مردہ جس کا باپ مر گیا ہو، بن باپ کا۔
٢ - وہ جانور یا حیوان جس کی ماں مر گئی ہو۔
٣ - بن ماں باپ کا۔
٤ - جواہرات میں بے نظیر اور بے مثل، جواہر، یکتا، بیش قیمت جیسے دریتیم۔
یکتا
(فارسی)
نایاب
(فارسی)
A fatherless child
an orphan; a pupil
ward; a valuable jewel
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر