یقین

( یَقِیْن )
{ یَقِیْن }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - بے شبہ، بلاشک، ضرور، بالضرور، البتہ ٹھیک، تحقیق۔
٢ - پرتیت، پتیارا، اعتبار، اعتماد۔
٣ - مرگ، موت۔
٤ - [ مجازا ]  گمان، ظن، ظن غالب۔
٥ - خاطر جمع، دل جمعی، اطمینان، بھروسا۔
  • اَعْتِقاد
  • Certain or sure knowledge
  • certainty
  • assurance
  • confidence
  • conviction
  • belief
  • opinion;  troth
  • true faith
  • in fallibility
  • evidence