ہستی

( ہَسْتی )
{ ہَس + تی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : ہَسْتِیاں [ہَس + تِیاں]
جمع غیر ندائی   : ہَسْتِیوں [ہَس + تِیوں (ومجہول)]
١ - ہست، بود، زیست، وجود، ہونا، ہوت، قیام، موجودگی، نیستی کا نقیض، کائنات۔
٢ - موجودات، مخلوقات، صوفیہ کی اصطلاح میں موجود یعنی صاحب وجود۔
٣ - زیست، حیات، زندگی۔
٤ - اصل، حقیقت، حیثیت، بساط، کائنات۔
٥ - پوٹی، مجال، تاب، طاقت۔
"اس کے آگے تمہاری کیا ہستی ہے کہ بات بھی کر سکو"۔
٦ - دولت، ثروت۔
٧ - ذات
  • قَیّام
  • مَوجُودْگی
  • being
  • existence;  entity;  world;  life;  wealth
  • riches;  worth
  • merit.