وجود

( وُجُود )
{ وُجُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - مطلوب کا پانا، حصول مقاصد، (مجازاً) جسم، بدن۔
٢ - نقیض، عدم، ہستی، زندگی، پیدائش، حیات۔
٣ - تنفس، ظہور، قیام۔
  • being found;  invention;  being
  • existence;  entity;  life;  essence
  • substance;  body;  person
  • individual;  penis