فلش

( فَلَش )
{ فَلَش }
( انگریزی )

تفصیلات


Flush  فَلَش

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعال ہوتا ہے۔ ١٩٠٣ء کو "مضامین چکبست" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - تاش کا ایک کفیل۔
"رمی اور فلش پر ہزاروں روپے کے داؤ لگتے۔"      ( ١٩٦٦ء، یونین، ٢٩٨ )
٢ - انگریزی وضع کا بدرو، پانی کا تیز بہاؤ، بیت الخلا کو پانی سے صاف کرنے کا خاص نظام۔
"اس نے فلش کے سوراخ میں بلا جھجک ہاتھ ڈال کر انگلیوں سے جمے ہوئے غلیظ کو صاف کیا۔"      ( ١٩٨٤ء، قطب نما، ٣٥ )