اسی

( اِسی )
{ اِسی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اِس  اِسی

سنسکرت زبان کے لفظ 'اِدم' سے ماخوذ 'اِس' اور سنسکرت ہی کے لفظ 'ہی' کا مرکب اور اس سے مخفف ہے۔ ہی بطور لاحقہ مخصیص استعمال کیا گیا ہے۔ ١٤٣٥ء کو مثنوی 'کدم راو پدم راو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم اشارہ قریب
جمع   : اِنھی [اِنھی]
جمع غیر ندائی   : اِنھوں [اِنھوں (و مجہول)]
١ - 'اس' اور 'ہی' کا مخفف ہے، اشارہ تخصیص، یہ ہی کی مفعولی حالت۔
 اسی وقوف سے حاصل ہے معرفت ہم کو اسی شعور سے ہے درک ہر صفت ہم کو      ( ١٩٣٢ء، بے نظیر، کلام بے نظیر، ٢٧٥ )
  • this very