حکایت الصوت کے حوالے سے اسم صوت 'غُر' کے بعد 'اہٹ' لاحقہ کیفیت لگانے سے بنا۔ جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٣٢ء کو "قطب یارجنگ" میں مستعمل ملتا ہے۔
(پراکرت)