فارسی مصدر غُنُودَن سے حالیہ تمام 'غنودہ' بحذف 'ہ' کے آگے 'گی' لاحقہ کیفیت لگانے سے حاصل مصدر بنا۔ اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)