ورنہ

( وَرْنہ )
{ وَر + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


حرف جزا
١ - وگرنہ، واگرنہ، نہیں تو، بصورت دیگر۔
 ہم سے کھل جاؤ بوقت مے پرستی ایک دن ورنہ ہم چھیڑیں گے رکھ کے عذر مستی ایک دن (غالب)
  • وَگَرْنَہ
  • and if not
  • otherwise
  • or else;  although