اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - تحفہ، پیش کش، نذرانہ، نذر، بھینٹ، انعام۔
٢ - مجازاً قرآن شریف کے ختم کرنے کی تقریب و نیز وہ زرد لباس جو استاد کو بطریق نذر ختم قرآن پر دیں۔
٣ - قیمت قرآن، کلام اللہ کی قیمت، چونکہ اس کا فروخت کرنا شرعاً ممنوع اور بااعتبار تعظیم۔