مرکب

( مُرَکّب )
{ مُرَک + کَب }
( عربی )

تفصیلات


رکب  مُرَکّب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٨٢ء کو "کلمۃ الحقائق" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع   : مُرَکَّبات [مُرَک + کَبات]
١ - اُجاگر کرنے والا، روشن کرنے والا۔
 اس روح کو حکیم مرکب بتائیں گے توجیہہ کچھ ھی کی تو پتا پھر نہ پائیں گے      ( ١٨٩٤ء، فروغ ہستی، ٨٤ )