١ - اطاعت، متابعت، پیروی، تقلید۔
"رسول مقبول کی اتباع و اطاعت کو . مقدم جان کر سب کام دین و دنیا کے شریعت نبوی کے موافق کرتے رہیں۔" آنے والی ہے وہ ساعت جب کریں گے اتباع کابل و ہندو عراق و مصر و شام انگورہ کا
( ١٨٣٠ء، تقویۃ الایمان، ٤٦٧ )( ١٩٣١ء، بہارستان، ٣٥٧ )