معالج

( مُعالج )
{ مُعا + لج }
( عربی )

تفصیلات


علج  مُعالج

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٩٢ء کو "دیوان محب" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع   : مُعالِجین [مُعا + لِجین]
جمع غیر ندائی   : مُعالِجوں [مُعا + لِجوں (و مجہول)]
١ - علاج معالجہ کرنے والا، حکیم، طبیب، وید، ڈاکٹر۔
"یہ معالج بھی بہت اچھے ہیں اور مریض بھی دونوں حیثیتوں میں شور شرابے سے پرہیز کرتے ہیں۔"      ( ١٩٩٨ء، عبارت، حیدرآباد، جنوری تا جون، ٨٨ )