نرخرا

( نَرْخَرا )
{ نَر + خَرا }
( پراکرت )

تفصیلات


پراکرت الاصل لفظ 'نرکھڑا' کی تورید (اردو میں ڈھالنا، بنانا) 'نرخرا' بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٨٦١ء کو "کلیاتِ اختر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
واحد غیر ندائی   : نَرْخَرے [نَر + خَرے]
جمع   : نَرْخَرے [نَر + خَرے]
جمع غیر ندائی   : نَرْخَروں [نَر + خَروں (و مجہول)]
١ - ٹینٹوا، حلقوم، گلے کی نالی، گلے کی وہ نالی جس سے سانس آتی جاتی ہے، حنجرہ (حلق کی نالی کا بیرونی حصہ)۔
"نرخرہ نالی دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہے۔"      ( ١٩٩١ء، انسانی جم، کیوں اور کیسے، ٥٥ )
  • The Larynx
  • the throat
  • throttle
  • gullet