١ - خوشی، انبساط، خرمی، شادمانی، آنند، فرحت، شادی، خرسندی، کسی کے ساتھ لطف اٹھانا، حظ، مزا، عیش، طرب، بشاشت۔
٢ - مرزا عبدالوہاب معتمد الدولہ ایرانی کا تخلص، یہ شخص اسی تیرھویں صدی میں فتح علی شاہ فاچار پادشاہ ایران کے وقت میں ہوا ہے اسی کے دیوان کا گنجینۂ خرد میں شامل کیا گیا ہے۔