نسیم

( نَسِیْم )
{ نَسِیْم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - نرم ہوا، بھینی بھینی ہوا، ٹھنڈی ہوا، خوشبودار ہوا، مہکتی ہوئی ہوا، ہوائے خوشگوار، ہوا کی پہلی لپٹ۔
 نہ پوچھ اے دل کہ رفع پرور ہوئی ہے کیا کچھ بہار دہلی دم مسیحا نسیم جنت بنا ہے اڑ کر غبار دہلی (زکی)
٢ - اصغر علی خاں دہلوی شاگرد مومن خاں کا تخلص جنہوں نے 1252ء میں وفات پائی اور نیز پنڈت دیا شنکر ولد گنگا پرشاد ساکنلکھنو مصنف مثنوی گلزار نسیم کا تخلص جو آتش کے شاگرد اور بقول صاحب تذکرۂ سخن شعرا مسلمان ہو گئے تھے لیکن اس وقت کا نام نہ لکھنجے سے یہ امر قابل تامل ہے۔
  • a gentle breeze
  • zephyr
  • fragrant air
  • spicy gale