سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نفقہ
(
نَفَقَہ
)
{ نَفَقَہ }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
مترادفات
انگریزی ترجمہ
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی : نَفَقوں [نَفَقوں (و مجہول)]
١ - بال بچوں کا خرچ، خرچ خانہ داری، خرچ خانہ، بیوی کا روٹی کپڑا۔
خرچ
(فارسی)
روزی
(فارسی)
کفالت
(عربی)
گزارہ
(فارسی)
the necessary expenses for living; expenditure
disbursement; a maintenance
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر