نیرنگ

( نَیْرَنگ )
{ نَے (ی لین) + رَنْگ (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - مکر، فریب، صید، دھوکا، شعبدہ، دغا، جادو، جادوگری، سحر، فسوں، طلسم، ٹھگ بدیا، چالاکی، فطرت۔
٢ - عجائبات
٣ - مادہ ہر شے کا
٤ - کسی تصویر کا خاکہ
  • Fascination
  • bewitching arts
  • wiles;  magic
  • sorcery;  deception;  deceit;  trick;  pretence;  evasion;  freak;  a wonderful performance
  • a miracle;  anything new or strange