سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
نمکین
(
نَمْکِین
)
{ نَم + کِین }
(
فارسی
)
تفصیلات
نمک
نَمْکِین
معانی
مترادفات
انگریزی ترجمہ
صفت نسبتی ( واحد )
١ - سلونا، نمک دار، چٹ پٹا، نمک دیا ہوا، نمک آلودہ، جیسے پنیر ہے، نمکین مزے کا۔
٢ - سانولا، سلونا، سیام برن، گندمی رنگ کا۔
٣ - چرچا، تیز۔
٤ - کھارا، کھاری، شور۔
سلونا
(پراکرت)
کھارا
(سنسکرت)
کھاری
گَنْدمی
salt
salted; saline
brackish; piquant; racy; animated; witty; poignant
sarcastic; of a nut-brown colour; handsome
beautiful
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر