مت

( مَت )
{ مَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


ما+اَت  مَت

سنسکرت زبان کا لفظ 'ما+اَت' سے 'مَت' بنا۔ اردو میں بطور حرف استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٥٣٥ء کو "مولانا جمالی (مقالات شیرانی)" میں مستعمل ملتا ہے۔

حرف نفی
١ - نہ یا نہیں کے معنی میں بطور نہی و ممانعت۔
"پسند ہے تو استعمال کریں ناپسند ہے تو مت کریں۔"      ( ١٩٩٤ء، نگار، کراچی، نومبر، ٢٠ )