نہ

( نَہ )
{ نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


حرف نفی
١ - نہیں، نا، مت، لاحرف انکار۔
٢ - برائے تاکید۔
 سر سے راہ وفا میں جو پہنچا اس سے پوچھو نہ حال منزل کا (انور)
٣ - ازروئے محبت باز رکھنے کے واسطے، برائے امتناع۔
 کیا کسی کا ہوا ہے تو عاشق نہ مری جان مت لے یہ جنجال (میرسوز)
٤ - برائے استفہام اقراری، بیشک، دیکھو۔
  • No
  • not
  • any
  • neither
  • nor