نگار

( نِگار )
{ نِگار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : نِگاروں [نِگا + روں (و مجہول)]
١ - نقش کا مترادف، تصویر۔
٢ - بت، مورت، مورتی۔
٣ - رنگیلا، معشوق، چھبیلا، معشوق، خوبصورت آدمی، من ہرن، من ذہن، محبوب۔
٤ - وہ نقش یا مچھلیاں اور چاند وغیرہ جو مہندی سے خوبصورت عورتیں اپنے ہاتھوں پر بنا لیتی ہیں مجازاً مطلق حنا۔
٥ - زینت، تزئین، آرایش۔
  • a picture
  • painting
  • portrait
  • effigy;  an idol;  a beautiful woman
  • bauty;  mistress
  • sweet heart