مورت

( مُورَت )
{ مُو + رَت }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتھر یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی شبیہہ، کوئی ٹھوس بدن یا شکل صورت، مجسمہ، مورتی، بُت، لعبت جو مندر میں رکھی جاتی ہے ہندو اس کی پرستش کرتے ہیں؛ اوتار، ظہور، نفر، آدمی، متفس، فرد۔