جمع غیر ندائی : مُنافَقَتوں [مُنا + فَقَتوں (و مجہول)]
١ - ظاہر میں محبت کرنے کی حالت اور دل میں کینہ اور ریاکاری، ظاہر میں دوستی اور باطن میں دشمنی، دل میں کفر زبان پر ایمان کی باتیں، مراد : ظاہر داری، نمائشی عمل۔
"تنگ نظری اور منافقت . کی طرف شاہ لطیف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں۔"
( ١٩٨٩ء، آثار و افکار، ١٧٩ )