تپ

( تَپ )
{ تَپ }
( فارسی )

تفصیلات


تاپیدن  تاپ  تَپ

فارسی مصدر 'تاپیدن' سے مشتق اسم 'تاپ' کی مغیرہ صورت 'تَپ' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٦٩٣ء کو "وفات نامہ بی بی فاطمہ (قلمی)" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
١ - بخار، جاڑا، بخار، لرزا۔
"انگریزی ڈاکٹر تَپ اور ہیضہ اور سل اور طاعون کی نسبت یہ رائے رکھتے ہیں۔"      ( ١٩٠٦ء، الحقوق و الفرائض، ١١٦:١ )