ٹیکسٹ

( ٹیکْسْٹ )
{ ٹیکْسْٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Text  ٹیکْسْٹ

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے مولوی عبدالحق کی کتاب "انگلش اردو ڈکشنری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - کتاب کی اصل عبارت، متن۔ (انگلش اردو ڈکشنری، مولوی عبدالحق)