جیبی[1]

( جیبی[1] )
{ جے + بی }
( عربی )

تفصیلات


جیب  جیبی

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'حبیب' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ نسبت لگانے سے 'جیبی' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٧٨ء میں "بسلامت روی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
جمع   : جیبِیاں [جے + بِیاں]
جمع غیر ندائی   : جیبِیوں [جے + بِیوں (و مجہول)]
١ - جیب سے منسوب یا متعلق، جیب میں رکھنے کے لائق، چھوٹا۔
"ہم نے خاکم بدین کا ایک نسخہ اپنے پاس رکھ لیا کہ یہ بھی تاج محل کا جیبی نمونہ ہے۔"      ( ١٩٧٨ء، بسلامت روی، ٤٠ )
  • of or belouging to the pocket