عربی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ عربی زبان سے مشتق اسم 'صغر' کے ساتھ عربی ہی سے اسم 'سن' کے بعد 'ی' بطور لاحقہ نسبت بڑھانے سے 'سنی' ملنے سے مرکب ہوا۔ مذکور ترکیب میں 'صغر' صفت اور 'سنی' موصوف ہے۔ اردو میں ١٨٥٤ء کو "گارساں دتاسی کے تمہیدی خطبے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔