عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں "مراۃ الغیب" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)