ترہ

( تَرَہ )
{ تَرَہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں قلمی نسخہ "خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - ترکاری، ساگ۔
 کیا فاطمہ سے یہ آ کر کلام ترے گھر میں ہے کچھ ترہ یا طعام      ( ١٨٤٠ء، معارج الفضائل، ٨٠ )