متفاوت

( مُتَفاوَت )
{ مُتَفا + وَت }
( عربی )

تفصیلات


فوت  تَفاوُت  مُتَفاوَت

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٧ء کو "ستہ شمسیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - باہم فرق رکھنے والا، جدا، مختلف، دور۔
"اہل ملک اپنے اپنے غیر متفق علیہ اور متفاوت سکوں میں لین دین کی زحمت سے بچ جائیں۔"      ( ١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٥٢ )