باز[1]

( باز[1] )
{ باز }
( عربی )

تفصیلات


بوز  باز

اصلاً عربی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : بازوں [با + زوں (و مجہول)]
١ - چیل سے مشابہ مگر اس سے چھوٹا ایک شکاری پرند (جس کی پیٹھ سیاہ اور آنکھیں سرخ ہوتی ہیں)۔
"بعض پرندے دوسروں کا شکار کرتے ہیں مثلاً شکرا، باز، عقاب وغیرہ۔"      ( ١٩٤٠ء، حیوانیات، ٣٦ )
  • Hawk;  female falcon (the male is termed shahin)