"آنحضرتۖ اسے متدین لوگوں کا پسندیدہ لباس تصور فرماتے تھے۔"
( ١٩٩٢ء، اسلامی تصوف اہل مغرب کی نظر میں، ٩٢ )
٢ - دیانتدار، ایماندار، بات کا سچا۔
"وہ ایک قابل و تجربے کار ماہر مالیات و اقتصادیات ہونے کے ساتھ ساتھ ایک محتاط اور متدین سینئر افسر ہونے کی بھی شہرت رکھتے تھے۔"
( ١٩٩٦ء، قومی زبان، کراچی، دسمبر، ١٠٥ )