فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت نیز متعلق فعل 'مردانہ' کے آخر پر 'ہ' مبدل بہ 'گ' لگا کر 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'مردانگی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔
(فارسی)
(عربی)