شجاعت

( شُجاعَت )
{ شُجا + عَت }
( عربی )

تفصیلات


شجع  شُجاعَت

عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشِ عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - دلیری، بہادری، مردانگی۔
"حکم آیا کہ کچھ لوگ محاذوں پر دشمن کے آگے دادِ شجاعت دینے کے لیےنکل کھڑے ہوں"      ( ١٩٨٥ء، طوبٰی، ٦٥٨ )
  • bravery
  • valour