دلاوری

( دِلاوَری )
{ دِلا + وَری }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم صفت 'دلاوَر' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'دلاوری' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٦٣٥ء سے "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - بہادری، شجاعت۔     
"دلاوری اور دردمندی ان فضائل کی مثالیں ہیں۔"     رجوع کریں:   ( ١٩٦٣ء، اصول اخلاقیات، ٣٠١ )