ران

( ران )
{ ران }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے اسم مجرد ہے۔ جو اردو میں اسی تلفظ اور معنوں کے ساتھ مستعمل ہے۔ اردو میں ١٦١١ء میں "دیوان قلی قطب شاہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع   : رانیں [را + نیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : رانوں [را + نوں (و مجہول)]
١ - جانگھ سے لے کر گھٹنے تک کا حصہ۔
"اس کے گھٹنے میرے گھٹنوں کے درمیان آ گئے تھے اگر میں گھٹنے بند کر لیتا تو اس کےگھٹنے ان کے درمیان آ جاتے"۔      ( ١٩٨١ء، سفر در سفر، ٩ )
  • the thigh