اسٹارٹ

( اِسْٹارٹ )
{ اِس + ٹارٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزوں کی برصغیر میں آمد کے ساتھ ہی عام بول چال میں داخل ہوا ایک عرصہ بعد تحریری صورت میں آیا۔ ١٦٥٦ء کو "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم مجرد ( مذکر - واحد )
١ - کسی کام یا چیز کی حرکت وغیرہ آغاز، چلنا، چلانا، چلایا جانا (کرنا، ہونا کے ساتھ)۔
"موٹر پھر ایک دھچکے سے اسٹارٹ ہوئی"۔      ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٤٠١ )
  • Start